ربع دائمہ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بخار کی ایک قسم جو ہمیشہ چوتھیا ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - بخار کی ایک قسم جو ہمیشہ چوتھیا ہوتی ہے۔